ایشن گیمز رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پزیر چین بازی لے گیا
لاہور(خبریںڈیجیٹل)جاپان کے شہر ناگویا ایشین گیمز 2026 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ چین نے 169 گولڈ سمیت 341 میڈلز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ میزبان جاپان 63 گولڈ، 95 سلور اور 91 برانز میڈل کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔ایشین گیمز 2026 میں جنوبی کوریا 39 گولڈ، 43 سلور اور [...]