انڈیا سے آنیوالی بارودی سرنگ دھماکے میں 4 پاکستانی نوجوان شہید
مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ کے سرحدی گاؤں مہنڈلہ کے چار نوجوان بھارتی فوج کی بچھائی بارودی سرنگ پھٹنے سے شہید ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مہنڈلہ گاؤں میں چشمے کے پائپ کی مرمت کے دوران آئی ڈی پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور چاروں نوجوان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔مقامی [...]