کیوآرپینک بٹن لگانے کا عمل جاری، 82 ہزار گاڑیوں پر کیو آر کوڈچسپاں
لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر لاہور میں رکشوں، آن لائن کیب سروسز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر کیو آر پینک بٹن لگانے کا عمل جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اب تک 82ہزار گاڑیوں پر کیو آر پینک بٹن چسپاں کیے جا چکے ہیں جبکہ 22ہزار سے زائد مرد و خواتین [...]