راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
Full story
Rawalpindi police detained four people during operations and recovered weapons along with ammunition. The operations were carried out by police stations including Waris Khan, Race Course, Taxila and Chontra. Action was taken against the detainees at these police stations, according to the report.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں 4 افراد کو حراست باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 9 میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، ریس کورس، ٹیکسلا اور چونترہ کے [...]