پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
لاہور ( ویب ڈیسک ) پاکستان کو مقروض ممالک کے گروپ کا سربراہ مقرر کردیا گیا، باروئرز پلیٹ فارم کیا ہے اور خود پاکستان پر کتنا قرض ہے؟، اس حوالے سے تفصیلات درج ذیل ہیں۔ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینکباقی کے سالانہ اجلاسوں کے سلسلے میں تھائی لینڈ [...]