کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ

dailykhabrain.com.pk · world

لندن (این این آئی)برطانوی شہزادی کیتھرین مڈلٹن نے اپنے شوہر شہزادہ ولیم پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ناراض بھائی شہزادہ ہیری سے تعلقات بہتر بنائیں۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق شاہی خاندان کے قریبی ذرائع کا دعوی ہے کہ کیٹ مڈلٹن طویل عرصے سے جاری دونوں بھائیوں کی دوری پر تشویش کا شکار [...]

Read full article → Compare