پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح نظرثانی کے بعد3.65 فیصد رہ گئی
کراچی (این این آئی) پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح مالی سال 2026ء کے لیے نظرثانی کے بعد 3.70 فیصد سے کم کرکے 3.65 فیصد کر دی گئی، جبکہ مالی سال 2025ء کی شرح نمو بھی 3.18 فیصد سے گھٹ کر 3.11 فیصد رہ گئی۔ عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026ء [...]