23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی,صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
Full story
Pakistan's head of state visited Germany for the first time in 23 years. President Asif Ali Zardari was honored with a reception ceremony at the German Ministry of Defense, where he was also presented with a guard of honor. German President Frank-Walter Steinmeier received him upon his arrival.
صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں جرمن وزارت دفاع میں والہانہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، صدر مملکت کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری کی جرمن وزارت دفاع آمد پر جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائر نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر صدر [...]