لاہور، شہری کے نام پر 2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چالان کا انکشاف
Full story
In Lahore, a routine security check uncovered that 2,354 motorcycles, rickshaws and vehicles were registered in the name of a single citizen. A spokesman said 2,813 e-challans had been issued against those vehicles. The report also cites e-challans totaling 2.8 million rupees for traffic violations.
لاہور میں معمول کی سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آگیا، جہاں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق ان گاڑیوں کے مجموعی طور پر 2 ہزار 813 ای چالان ہوچکے ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر [...]