محنت کش خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، چوہدری سالک حسین

dailykhabrain.com.pk ·

ٹیکسلا(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل کی ترقی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود، ان کے حقوق کا تحفظ اور ان کے بچوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ مزدور کی عزت، پاکستان کی عزت ہے۔انہوں نے ان خیالات [...]

Read full article → Compare