پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی امتیازی پالیسیوں کے باوجود روس پرامن سوچ رکھنے والے یورپی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔اپنی پریس بریفنگ کے دوران ماریہ زخارووا نے کہا کہ ماسکو یورپی یونین کی روس مخالف پالیسیوں [...]