دنیا کے آلودہ ترین شہروں میںلاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پرآ گیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورتعطیل کے باوجود دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 261 ریکارڈ کی گئی، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کی گئی،اقبال ٹائون میں اے کیو آئی 451 تک پہنچ گیا، [...]

Read full article →