ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے
لاہور (شوبزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب کے لیے 36 سالہ ٹیلر سوئفٹ نیلے رنگ کے حسین لباس میں نظر آئیں۔ان کی یہ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی خوب نظر آئیں۔ٹیلر [...]