بنگلہ دیش خسے کی وبا بے قابو مشتبہ کیسز 2 لاکھ 2 ہزار سے متجاوز
ڈھاکہ (نیوز ایجنسیاں)بنگلہ دیش میں خسرے کی وبا شدت اختیار کر گئی، جہاں رواں سال اب تک 2لاکھ 2ہزار مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں 22ہزار کی لیبارٹری سے تصدیق ہوئی۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق بیماری سے 1,147افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں 94فیصد پانچ سال سے کم عمر بچے ہیں۔ماہرین نے خبردار کیا [...]