روس کی پاک’افغان کشیدگی کے خاتمے اور باہمی مسائل حل کرانے میں تعاون کی پیشکش
اسلام آباد(ویب ڈیسک) روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور مسائل کے حل میں تعاون کی پیشکش کر دی۔انسٹیٹوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر خطاب کے دوران روس کے سفیر البرٹ پی خورئیف نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی کا [...]