بنگلا دیش کا جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور
ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش نے جوہری توانائی کے شعبے میں تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے پہلے جوہری ری ایکٹر نے کامیابی سے ابتدائی جوہری عمل شروع کر دیا، اس پیش رفت کے بعد بنگلا دیش جوہری توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے ممالک کی صف میں [...]