امریکہ میں پاکستان کے سفیر کی امریکی انویسٹرز کو پاکستان میںسرمایہ کاری کی دعوت
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کی امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں اشتراک عمل کے وسیع اور منافع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دے دی۔ انہوں نے ڈیلاس، ٹیکساس میں پاک، امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026ء سے خطاب کیا، تکنیکی تعاون، سرمایہ کاری اور طویل مدت کاروباری ساجھے داریوںکے [...]