جاپان نے مریخ کے چاند فوبوس سے مٹی کے نمونے لانے کیلئے خلائی مشن روانہ کر دیا
ٹوکیو (این این آئی)جاپان نے خلائی تحقیق میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایم ایم ایکس خلائی مشن روانہ کر دیا ہے، جس کا مقصد مریخ کے چاند فوبوس پر اتر کر وہاں سے مٹی کے نمونے جمع کرنا اور انہیں زمین پر واپس لانا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کامیابی کی صورت میں یہ [...]