صدر زرداری کا ستارہ گردش میں ہے:سامعہ خان کی پیشگوئی خبریں ڈیجیٹل کے پروگرام پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے
سامعہ خان نے کہا کہ دسمبر میں بالکل کلیئر ہوجائے گا کہ پاکستان کی سیاست کس روڈ میپ پر چڑھنے جارہی ہے۔ دنیا کس ڈائریکشن میں جارہی ہے۔ ایک سوال پرکہ کیا عوام کو بھی ریلیف ملے گا تو انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ عوام کو بھی ریلیف ملنے جارہا ہے۔ مجھے اس [...]