نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی،3منزلہ عمارت بھی شعلوں کے لپیٹ میں

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر) تھانہ وارث خان راولپنڈی کے علاقے نیا محلہ میں خوفناک آتشزدگی، تین منزلہ عمارت شعلوں کی لپیٹ میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ہے،تفصیلات کے مطابق نیا محلہ راولپنڈی میں رہائشی گھر میں مبینہ طور پر پلاسٹک کے کھلونوں کا گودام بنایا گیا تھا،اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی [...]

Read full article → Compare