موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری و دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، تین گینگز کے 5 مان گرفتار، 7 مسروقہ موٹر سائیکل، 3 بکریاں اور رقم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کہوٹہ پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 4 مسروقہ موٹر سائیکل، 3 بکریاں اور رقم برآمد کی، رتہ [...]

Read full article → Compare