مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کنڈی

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، ہم ادارے مضبوط کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سلجھے ہوئے سیاستدان ہیں، لیکن ان کی پرسوں کی تقریر سے مایوسی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا [...]

Read full article →