ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
تہران (آئی این پی )ایران کی وزارتِ خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کردی ۔وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران اس دعوے کو مسترد کرتا ہے کہ اس نے یمن میں ہونے والی کارروائیوں [...]