سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا

dailykhabrain.com.pk · world

اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں کالج چوک میں سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم اٹک نے فوری طور پر ایمبولینس کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا، ریسکیو اہلکار کے [...]

Read full article → Compare