تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
Full story
Bani police station in Rawalpindi arrested three kite suppliers during an operation. Police recovered 420 kites and 15 strings from the detainees. Separate cases were registered against the arrested suppliers.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ بنی پولیس کیکارروائی،3 پتنگ سپلائر گرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3 پتنگ سپلائرز کو گرفتار کرلیا،زیرحراست افراد سے 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد ہوئیں، تھانہ بنی پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کر لیا،ایس پی راول بیدار بخت [...]