بھارتی عدالتی نظام پر سوالات اٹھنے لگے’ عمر خالد اور شرجیل امام کو بہت پہلے ضمانت مل جانی چاہیے تھی :سابق جج

dailykhabrain.com.pk · world

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سدھانشو دھولیا نے کہا ہے کہ طلباء رہنمائوں عمر خالد اور شرجیل امام کو بہت پہلے ضمانت مل جانی چاہیے تھی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس دھولیا نے نئی دہلی میں تیسرے سر سید لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آئین کے تحت انصاف کے [...]

Read full article →