شیخو پورہ، 2 گروپوں کی ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ،2ملزمان گرفتار
شیخوپورہ (این این آئی)شیخو پورہ میں 2 گروپوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، واقعے میں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ شرق پور روڈ پر پیش آیا۔جائے وقوع پر پولیس کے پہنچنے پر لڑنے والوں نے پولیس پر بھی فائرنگ کر [...]