محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہی ہٹا سکتے ہیں: شوکت یوسفزئی

dailykhabrain.com.pk ·

پشاور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ان الزامات کو مسترد کیا ہے اسد قیصر اپنے بھائی کو وزیراعلی بنانا چاہتے ہیں، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے عمران خان ہٹا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا کہ بعض پارٹی ارکان کی سیطرف [...]

Read full article → Compare