پنجاب بھر میں 30 روز کیلئے ریکارڈنگ اور جاسوسی آلات کے استعمال پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

dailykhabrain.com.pk ·

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب بھر میں خفیہ ریکارڈنگ اور جاسوسی آلات کے استعمال اور خرید و فروخت پر 30روز کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت خفیہ کیمروں والی اسمارٹ عینکوں ، ریکارڈنگ پین ، کی چین اور دیگر خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کے استعمال اور [...]

Read full article → Compare