روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
Full story
In Rawalpindi’s Chontra police station area, a road accident killed three people. Chontra police have taken into custody the driver involved in the incident. Police also seized the truck or tanker involved in the accident.
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں اہم پیشرفت، چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا ہے، چونترہ پولیس نے ٹرک/ٹینکر کو بھی قبضہ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں 3 [...]