ریئلٹی شو ’دی چیلنج‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ 34 برس کی عمر میں چل بسیں
Full story
Anika Rashon, an actress who became known through the American reality TV shows 'The Challenge' and 'The Real World', has died at the age of 34. According to reports, she had been battling stage-four breast cancer and passed away after a prolonged illness.
امریکا کے معروف ریئلٹی ٹی وی شوز ’دی چیلنج‘ اور ’دی ریل ورلڈ‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ انیکا راشون 34 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔رپورٹ کے مطابق انیکا راشون چوتھے اسٹیج کے بریسٹ کینسر سے نبرد آزما تھیں، اور طویل علالت کے بعد دنیائے فانی کو خیر باد کہہ گئیں۔اداکارہ کی موت [...]