لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب، بولسونارو کو شکست دیدی
Full story
Luiz Inácio Lula da Silva, Brazil's left-wing leader, won the presidential election with 51.75% of the vote in the second round. His right-wing rival, Bolsonaro, received 48.25%. It is Lula's fourth time being elected president. Voting took place on Sunday.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل کے بائیں بازو کے رہنما لوئیز اناسیو لولا دا سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔انتخابی نتائج کے مطابق لولا دا سلوا نے 51.75 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ دائیں بازو کے امیدوار بولسونارو کے حصے میں 48.25 فیصد ووٹ آئے۔اتوار کو ووٹنگ [...]