وزیر اعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی برامدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی ہے، نئی پالیسی کے تحت 5 سال میں گاڑیوں کی برآمدات 6 ارب ڈالر تک بڑھانیکا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے آٹو پالیسی 31ـ2026 کی منظوریدی ہے۔ نئی آٹو پالیسی میں 15 ہزار ڈالر سیکم مالیت [...]