سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گیا فی تولہ ریٹ 4 لاکھ 29 ہزار 500 روپے بررقرار

dailykhabrain.com.pk ·

کراچی(خبریں ڈیجیٹل)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھا 900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ34 ہزار 536 روپے ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھا 772 روپے کم ہوکر 372544 روپے ہوگیا۔عالمی بازار میں سونے کا [...]

Read full article → Compare