اٹلی: طلباء کے احتجاجی جلوس میں شریک پاکستانی کی جیل یاترا
بیرگامو/اٹلی(بیورو رپورٹ)اٹلی کے شہر بیرگامو میں 17 اکتوبر کو طلبہ کے احتجاجی جلوس کے دوران ہونے والے ہنگاموں کے سلسلے میں عدالت نے دو گرفتار افراد کے خلاف اقدامات کی توثیق کر دی ہے، عدالتی ذراع کے مطابق 35 سالہ پاکستانی علی عدنان کو جیل میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ سینیگالی نژاد [...]