بیرسٹرگوہر کا خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے تنظیمی امور پر اہم نوٹیفکیشن جاری
Full story
PTI Chairman Barrister Gohar issued a notification on organizational matters in Khyber Pakhtunkhwa. According to the notification, Junaid Akbar Khan will remain provincial president. In Junaid Akbar's absence, Senator Noorul Haq Qadri will preside over party meetings and carry out duties in line with the constitution.
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے خیبر پختونخوا کے موجودہ حالات کے پیش نظر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جنید اکبر خان بدستور صوبائی صدر رہیں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جنید اکبر کی عدم موجودگی میں سینیٹر نورالحق قادری پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے اور آئین کے مطابق اپنے فرائض [...]