فاف ڈوپلیسی کا بال ٹیمپرنگ تنازع میں اسٹیو اسمتھ کی حمایت کا انکشاف
Full story
Former South Africa captain Faf du Plessis has revealed that he supported Australian captain Steve Smith during the 2018 Cape Town Test ball-tampering controversy. Du Plessis said he gave Smith encouragement during that difficult time. He spoke about it in Cricinfo's video series Cricketers on Cricketers.
جوہانسبرگ (آئی این پی) جنوبی افریقا کے سابق کپتان فاف ڈوپلیسی نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں کیپ ٹان ٹیسٹ کے دوران بال ٹیمپرنگ تنازع سامنے آنے پر انہوں نے آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو مشکل وقت میں حوصلہ دیا تھا۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی ویڈیو سیریز کرکٹرز آن کرکٹرز میں گفتگو [...]