پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلی کے پی کیلئے تیار کرلیا گیا: جے یو آئی رہنما کا دعویٰ
Full story
JUI Senator Kamran Murtaza has claimed that the next chief minister of Khyber Pakhtunkhwa will be backed by the federal government. He said a person has been split from PTI and prepared for the next KP chief minister. Speaking to Geo News, he also said Maulana Fazlur Rehman will not become opposition leader in the National Assembly.
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلی وفاقی حکومت کا حمایت یافتہ ہوں گے، پی ٹی آئی سے بندہ توڑکرآئندہ وزیراعلی کیپی کیلیے تیار کرلیاگیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں سینیٹر کامران مرتضی کا کہناتھاکہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نہیں بنیں گے، محمود [...]