پاکستان کیلئے سرحدیں کھلی ‘LPG برآمد پر بھی کوئی پابندی نہیں: ایران
Full story
Iran’s ambassador to Pakistan, Reza Amiri Moghaddam, denied reports that Iran had closed its borders with Pakistan. He said Iran has imposed no restrictions on exporting Iranian goods to Pakistan, including LPG.
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے لیے ایرانی سرحدیں بند کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے پاکستان کو ایل پی جی سمیت کسی بھی ایرانی سامان کی برآمد پر کوئی پابندی عائد نہیں۔ایرانی سفیر نے اتوار [...]