اوباما کی مسلم امیدوار کی حمایت’ ایران جنگ ٹرمپ کی سب سے بڑی ناکامی قرار
Full story
Former U.S. President Barack Obama sharply criticized Donald Trump's policies, saying the war against Iran has increased hardships and costs for the public. In Cleveland, Ohio, he also expressed support for former Democratic Senator Sherrod Brown, according to foreign news agencies.
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ نے عوام کے لیے مشکلات اور اخراجات میں اضافہ کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں سابق ڈیموکریٹک سینیٹر شیروڈ بران کی حمایت [...]