مہنگائی بیروزگاری کیخلاف کئی یورپی ممالک میں احتجاج شدت اختیار کر گیا
Full story
Protests against inflation, unemployment and government policies took place in several European countries, with demonstrations reported in Rome, Barcelona, Brussels, Paris and Tirana. According to foreign media, clashes broke out between protesters and police in Rome. Police arrested 11 people and detained 96 others.
روم،بارسلونا،برسلز ، پیرس،ترانا(نیوز ایجنسیاں )یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں مظاہرین اور پولیس کی درمیان جھڑپیں ہوئی جس دوران پولیس نے 11 افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 96 افراد زیر حراست ہیں، اس کے علاوہ دیگر [...]