نیا سمارٹ فون متعارف، فزیکل سوئچ سے کیمرہ اور مائیکروفون بند کرنیکی سہولت
Full story
A new smartphone called Brax Wink is being prepared for launch. It is aimed at users who prioritize the protection of personal information and was designed with privacy and digital security in mind. The phone offers a physical switch for turning off the camera and microphone.
کراچی (این این آئی) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ذاتی معلومات کے تحفظ کو ترجیح دینے والے صارفین کے لیے ایک نیا سمارٹ فون بریکس ونک (Brax Wink) متعارف کرانے کی تیاری کی جارہی ہے، جسے خاص طور پر صارفین کی پرائیویسی اور ڈیجیٹل سکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ اس فون کی [...]