لاہور میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں تیز، ضلعی انتظامیہ متحرک
Full story
Anti-dengue work in Lahore has been stepped up on the orders of Deputy Commissioner Captain Ali Ijaz. Assistant Commissioner City Aamir Liaqat toured several parts of the city to review dengue surveillance. He met with the anti-dengue teams and was briefed on the operations underway in the field.
لاہور (این این آئی)ڈپٹی کمشنر کیپٹن علی اعجاز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے انسداد ڈینگی سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی عامر لیاقت نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ،جہاں انہوں نے ڈینگی سرویلنس کا جائزہ لیا،انسداد ڈینگی ٹیموں سے ملاقات کی اور فیلڈ میں جاری سرگرمیوں پر بریفنگ حاصل [...]