ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم ایک گھنٹہ معطل مسافروں کی لائنیں
Full story
The FIA immigration system was suspended for about an hour at airports across the country, including Jinnah International Airport in Karachi. The outage caused long passenger queues at FIA counters. Airport officials said the system went down, affecting travelers.
کراچی (این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم تقریبا ایک گھنٹے تک معطل رہا۔ امیگریشن کا عمل معطل ہونے سے ایف آئی اے کاؤنٹرز پر مسافروں کی طویل لائنیں لگ گئیں۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حکام کے مطابق سسٹم بیٹھ جانے سے مسافروں کی [...]