کشمیری عوام کیساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کی اُمید برقرارہے، سعیدغنی
Full story
Sindh’s Minister for Labour and Human Resources Saeed Ghani said Pakistan stands with the Kashmiri people and will keep supporting their right to self-determination. He said the bond of solidarity between Pakistan and the Kashmiri people is strong. He made the statement in Karachi, according to an NNI report.
کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان یکجہتی کا رشتہ مضبوط ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے [...]