بائیک رائیڈر کی نازیبا حرکات، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی
Full story
In Lahore’s Johar Town, a woman was allegedly harassed by a man riding a motorcycle. To escape, she jumped from the moving motorcycle. CCTV footage of the incident has surfaced, and the report cites police on the moving motorcycle.
لاہور( این این آئی)جوہر ٹائون میں ان ڈرائیو بائیک رائیڈر کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا، ہراسانی سے بچنے کے لیے خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی۔پولیس کے مطابق چلتی موٹر [...]