آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کا سٹیل سیکٹر کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
Full story
The Federal Board of Revenue has decided to tighten monitoring in the steel sector to prevent sales tax evasion and to track steel production and supply more effectively. Steel manufacturers will be required to install and activate a modern monitoring system by 30 December 2026.
اسلام آباد (این این آئی) سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام اور سٹیل کی پیداوار و ترسیل کی مؤثر نگرانی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سٹیل سیکٹر میں مانیٹرنگ کا نظام سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سٹیل مینوفیکچررز کو 30 دسمبر 2026 تک جدید مانیٹرنگ سسٹم نصب اور فعال کرنے [...]