حکومت کا غیرقانونی اسلحہ رکھنے کی روک تھام کیلئے قوانین سخت کرنیکا فیصلہ
Full story
The Punjab government has decided to make laws stricter to stop the illegal possession, manufacture and sale of weapons in the province. It is preparing to amend the 61-year-old Punjab Arms Ordinance 1965 and introduce the Punjab Arms Amendment Act 2026.
لاہور(کر ائم رپو رٹر)پنجاب حکومت نے صوبے میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے، تیار کرنے اور فروخت کرنے کی روک تھام کے لیے قوانین مزید سخت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں 61 سال پرانے پنجاب آرمز آرڈیننس 1965 میں ترمیم کرکے پنجاب آرمز ترمیمی ایکٹ 2026 متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی گئی [...]