جرم ثابت ہونے پر مجرم عدیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
Full story
A Rawalpindi court sentenced a drug supplier named Adeel to nine years in prison and a fine of 100,000 rupees. The sentence was imposed after the crime was proven. Adeel was identified as the convicted drug supplier in the case.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عدیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم عدیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی،مجرم سے 1 کلو [...]