تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
Full story
Dhameyal police in Rawalpindi arrested a suspect in the killing of a mother and her daughter inside their home a few days earlier. Police linked the killings to a dispute over a transaction and personal resentment.
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے لین دین کے تنازعہ اور ذاتی رنجش پر خاتون اور [...]